Sort by:
سدا بہار چہرے
رباب عائشہ کی کتاب سدا بہار چہرے ۔ یادوں کا خوبصورت البم ہے جس میں انھوں نے اپنی زندگی کے ذاتی تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں اپنی تحریروں کو...
دھندلے عکس (ناول)
اول دھندلے عکس کرن عباس کرن ؔ صاحبہ کا ناول "دھندلے عکس" فلسفہ ، نظریات ، صوفی ازم اور روحانیت کا امتزاج ہے۔ تشبیہات کا استعمال سہل انداز میں خوبصورتی...
راستی کا راستہ ناول
ناول میں مصنفہ نے روحانیت اور تصوف کے مسائل منفرد انداز میں بیان فرمائے ہیں۔ ناول میں کہانی کا آغاز ایک خواب سے ہوتا ہے۔۔۔۔ اس کہانی کی تکمیل بھی...
کشمیر ڈائری مارچ 2019 ء تا دسمبر 2020ء
کشمیر ڈائری مارچ 2019 سے دسمبر 2020 تک کے اہم واقعات اور تبدیلیوں کا تفصیلی ریکارڈ ہے۔ یہ کتاب اس اہم دوسال کے دوران کشمیر میں ہونے والی سیاسی، سماجی...
(طغلستان (نظمیں
# طغلستان (بچوں کے لیے پیاری پیاری نظمیں بچوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی یہ نظمیں طغلستان کے سفر کو ایک دلچسپ اور تعلیمی تجربے میں تبدیل...
(عربی سے ترجمہ )الکسکان اور تاج سلطان
۔ الکسکان اور سلطان تاج عربی زبان کی مشہور کتاب کا ترجمہ ہے ۔قروں کی بنت ،آغاز ،اختتام اس قدر عمدگی سے ہے کہ لگتا ہے عربی کا شاہ پارہ...
اردو کا گلاب لہجہ
آرسی رؤف نے " اردو کا گلاب لہجہ " میں بہت منفرد لیکن دلچسپ انداز میں حروف کی پہچان کروائی ہے ۔ صحیح حروف کون سے ہیں ، شرارتی حروف...
لازوال (افسانہ)
لازوال کا اسلوب نہایت سادہ اور آسان ہے کہ ہر عمر کا قاری اسے پڑھنے میں دلچسپی محسوس کرے ۔لفظوں کا استعمال بہترین ہوتا ہے کہ پڑھنے والوں کو بوجھل...
گونگے لمحے (افسانہ)
آج کے نئے افسانہ نگاروں میں شفا چودھری کے فن میں پختگی کے ساتھ ساتھ نیا پن بھی ہوتا ہے۔شفا کے افسانوں میں کہانی بولتی ہے اور الفاظ کھنکتے ہیں۔ان...
لمس آشنائی (افسانہ)
لمسِ آشنائی " ایک ایسی کتاب جو اپنے آپ میں زندگی کی تعریف بیان کرتی ہے جیسے ہم آئینہ دیکھ رہے ہوں یا جیسے کوئ فلم دیکھی جارہی ہوں جس...
زندگی ذرا ٹھہرو(ناول)
ناول ” زندگی ذرا ٹہر و “ایک پاکستانی لڑکی کے سفر مغرب اور اس کے ذہنی کشمکش اور عملی مسائل کا احاطہ کرتا ہے۔ ناول میں ایک پاکستانی لڑکی رحل...
(حصار نور میں ہوں (نعتیہ شاعری
یہ نعتیہ کتاب، عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہک سے سرشار ہے۔ اس کا آغاز تعارفی تحریروں سے ہوتا ہے جو قاری کو ایک روحانی سفر پر نکلنے...
کہ جیسے ہاتھ میں پارہ (افسانہ)
یہ کتاب چند افسانوں اور ایک ناولٹ پر مبنی ہے۔ مصنفہ قاری کو امید کا درس دیتی ہیں۔کتاب کا حاصل یہ ہے کہ اندھیری رات کی کوکھ سے روشن سویرا...
تم پر لکھی شاعری (شعری مجموعہ)
اسماعیل حاجی کا تعلق پاکستان کے شہر لالہ موسیٰ سے ہے۔ شاعر اس کتاب کے بارے میں یو ں رقم طراز ہیں:۔ میری کتاب”تم پر لکھی شاعری "اُگتی ہوئی ایک...
"ہولو کاسٹ، غزہ اور ٹائم پورٹل (ناول) "
ہولو کاسٹ ,٫غزہ اور ٹائم پورٹل "نعمان فاروق کا بچوں کے لیے لکھا گیا ناول ہے ۔اہل قلم میں سے بچوں کے لیے لکھنے والوں کی تعداد بہت کم ہے...
دل آباد تم سے ہے (افسانہ)
قانتہ رابعہ کی یہ کتاب کسی بھی دوسرے بہترین افسانوی مجموعے سے کم نہیں، کیونکہ اس میں زیرِ بحث لائے گئے موضوعات معاشرے کے ہر پہلو کی عکاسی کرتے...
دل پیار کی بستی (افسانہ)
تئیس افسانوں پر مشتمل قانتہ رابعہ صکا افسانوی مجموعہ "دل پیار کی بستی" ادبی سرمائے میں گراں قدر اضافے کی حیثیت رکھتا ہے۔ قانتہ رابعہ کے افسانوں کے عنوانات ۔۔۔۔آدم...
انجانی راہوں کا مسافر سفر نامہ
امانت علی کا سفرنامہ پڑھتے ہوئے قاری ان تمام مقامات پر خود کو موجود پاتا ہے جہاں جہاں سے مصنف کا گزر ہوتا ہے. مصنف سفرنامہ نگاری کے لوازمات سے...
اردو زبان کی تدریس
اردو زبان کی تدریس کے بارے میں عام فہم انداز میں رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ یہ کتاب اردو زبان و ادب کے طالب علموں ، اساتذہ، قلم کاروں اور...
بین کرتی آوازیں افسانے
ڈاکٹر نسترن احسن فتیحی کا یہ افسانوی مجموعہ پاکستان اور انڈیا سے بیک وقت شائع ہو چکا ہے۔ مصنفہ نے اس کتاب میں افسانوں کے نام پر خوابوں کے جزیرے...
نیاگرا کے دیس میں سفرنامہ کینیڈا
اکٹر عزیزہ انجم نے اس سفرنامے میں نے کینیڈا کو ایک مختلف نگاہ سے دیکھا اور بیان کیا ہے ۔۔۔جیسے ایک کاروباری شخص ملک کو نفع نقصان کی نگاہ سے...
