تم پر لکھی شاعری (شعری مجموعہ)

Author: اسماعیل حاجی

Rs.1,200 Rs.1,080 SAVE Rs.120
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN:

Book Cover Type:

  • Hardcover
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

اسماعیل حاجی کا تعلق پاکستان کے شہر لالہ موسیٰ سے ہے۔ شاعر اس کتاب کے بارے میں یو ں رقم طراز ہیں:۔

میری کتاب”تم پر لکھی شاعری "اُگتی ہوئی ایک نرم، سچی اور مکمل محبت کا بیانیہ ہے۔یہ ان لمحوں کا عکس ہے جب محبت میں امن ہوتا ہے، جب لفظوں میں درد نہیں بلکہ خوشبو ہوتی ہے۔ میں دعوے سے یہ کہتا ہوں کہ ہر انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ”تم“ ضرور ہوتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔

یہ کتاب اور یہ الفاظ ان جذبات سے لبریز ہیں جو ہر کسی کی ”تم“ کے لیے لکھے گئے ہیں۔ "تم" میری ہر دعا، ہر نظم، ہر غزل، ہر شعر کی پہلی اور آخری سطر ہو