"ہولو کاسٹ، غزہ اور ٹائم پورٹل (ناول) "

Author: نعمان فاروق

Rs.1,500 Rs.1,350 SAVE Rs.150
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN: 9786277919009

Book Cover Type:

  • Hardcover
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

ہولو کاسٹ ,٫غزہ اور ٹائم پورٹل "نعمان فاروق کا بچوں کے لیے لکھا گیا ناول ہے ۔اہل قلم میں سے بچوں کے لیے لکھنے والوں کی تعداد بہت کم ہے ۔

 یہ ناول ایک یہودی لڑکے شارون کی کہانی ہے جو دوسری جنگـ عظیم سے ٹائم ٹریول کرکے موجودگی فلسطین میں آتا ہے۔اس ۔ناول میں ہٹلر سے لے کر نیتن یاہو تک اور این فرینک سے لے کر گرو ناتھ تک کے کردار نظر آتے ہیں ۔جنگ و جدل کی یادیں انسانی نفسیات پر کتنے گہرے اثرات مرتب کرتی ہیں کہ باقی ماندہ عمر انھی دھندلکوں میں کھو جاتی ہے۔

اڑھائی سو صفحات پر مشتمل یہ ناول افسانوی تاریخ نگاری کا تسلسل بھی ہے اور جدید دنیا کا منظرنامہ بھی ، اس میں جدید فلسطین کے المیے کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔