نیاگرا کے دیس میں سفرنامہ کینیڈا

Author: ڈاکٹر عزیزہ انجم

Rs.800 Rs.720 SAVE Rs.80
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN: 9786277870010

Book Cover Type:

  • Hardcover
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

اکٹر عزیزہ انجم  نے اس سفرنامے میں نے کینیڈا کو ایک مختلف نگاہ سے دیکھا اور بیان کیا ہے ۔۔۔جیسے ایک کاروباری شخص ملک کو نفع نقصان کی نگاہ سے جانچتا ہے اور سرکاری افسر اس ملک کے بیوروکریٹ کلچر کے حساب سے ۔ڈاکٹر صاحبہ نے کینیڈا کو تحریکی ،مسلم نگاہ سے دیکھا اور جانچا ہے ۔اسی لیے ان کو ہر جگہ مسلم کمیونٹی بھی نظر آئی ۔خیر کی متلاشی خواتین بھی ۔مسلمان تربیت یافتہ نئی نسل بھی ۔۔انہیں رمضان میں روزے سحری افطاری تراویح بھی مل گئی تو عید پر عید کی نماز ،خواتین کی سج دھج اور عید کی دعوتیں بھی ۔اور تو اور عید الاضحی پر قربانی اور اس میں پائے تک کے مزے۔۔۔ واپسی کی روداد بھی عمدہ ہے۔صاف چمکتے ملکوں شہروں اور ائیرپورٹ سے پاکستان کے ملگجے شہر میں واپسی مگر اپنے وطن کی محبت تو دل میں بستی ہے۔سفرنامے میں کینیڈا میں پاکستانی اور مسلم  آبادیوں کی سماجی ، دینی ،فلاحی اور دیگر سرگرمیوں کا دلچسپ احوال بھی ملتا ہے۔