کہ جیسے ہاتھ میں پارہ (افسانہ)
Author: آرسی رؤف
Guaranteed Safe Checkout
ISBN:
Book Cover Type:
Description
|
یہ کتاب چند افسانوں اور ایک ناولٹ پر مبنی ہے۔ مصنفہ قاری کو امید کا درس دیتی ہیں۔کتاب کا حاصل یہ ہے کہ اندھیری رات کی کوکھ سے روشن سویرا جنم لیتا ہے لیکن تاریکی بھری طویل رات میں اگر کچھ جگنو تلاش لئے جائیں تو منزل دکھائی دیتی رہتی ہے۔افسانے سماجی و معاشرتی مسائل اور معاملات کا احاطہ کرتے ہیں مصنفہ کا انداز تحریر بیانیہ ہے۔
|
کہ جیسے ہاتھ میں پارہ (افسانہ)
