انجانی راہوں کا مسافر سفر نامہ

Author: امانت علی

Rs.600 Rs.540 SAVE Rs.60
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN:

Book Cover Type:

  • Hardcover
Description

امانت علی کا سفرنامہ پڑھتے ہوئے قاری ان تمام مقامات پر خود کو موجود پاتا ہے جہاں جہاں سے مصنف کا گزر ہوتا ہے. مصنف سفرنامہ نگاری کے لوازمات سے کماحقہ آگاہ ہیں. امانت علی کا یہ سفرنامہ دو حصوں پر مشتمل ہے. پہلا حصہ ترکی کے سفر کی روداد ہے جب کہ دوسرے حصے میں مشرقی افریقہ کے خوب صورت ملک کینیا کا احوال درج ہے....
کنیا کے سفر میں بھی انھوں نے جو کچھ دیکھا، جیسا دیکھا تحریر کر دیا. کہیں مبالغہ آمیزی یا خیال آرائی کا سہارا نہیں لیا. کینیا میں پھیلی مادر پدر آزادی، اور وہاں پائی جانے والی غربت کی سچی منظر کشی پوری دیانت داری سے کی ہے. اپنے سفر میں جہاں انہیں کوئی خوبی دکھائی دی اس کا بھی تذکرہ ضرور تحریر کیا ہے