کاغذی سرحدوں کے آر پار

Author: مظہر اقبال مظہر

Rs.1,200 Rs.1,080 SAVE Rs.120
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN: 9786277870003

Book Cover Type:

  • Hardcover
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

یہ سفر نامہ بہت اہتمام سے شائع کیا  گیاہے عمدہ طباعت اور قدرے موٹے فونٹ کے ساتھ ہر مقام کی تصویری جھلکیوں کے ساتھ یورپ کے تاریخی مقامات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے یہ بیش بہا خزانہ ہے۔ سفرنامہ کے آغاز ہی میں قاری کو معلوم ہوجاتا ہے کہ صاحب کتاب جن مقامات کو دیکھنے کی تمنا رکھتے ہیں ان کے متعلق مکمل ہوم ورک کر کے ہی گھر سے روانہ ہوئے ہیں۔انگلینڈ سے بیرون ممالک بذریعہ ہوائی جہاز جانے کی بجائے مصنف نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کار پر جانے کا فیصلہ کیا اور ایک سیاح ہونے کے ناطے یہ بہترین فیصلہ تھا کیونکہ اپنی سواری ہونے کا فائدہ یہی ہوتا ہے کہ جہاں چاہیں اور جب چاہیں اپنے ذوق کی تسکین کا سامان کرسکتے ہیں اور اچھے سیاح کی یہ خوبی ہے کہ وہ وقت کی بچت کی بجائے اپنے شوق کی تکمیل چاہتا ہے یوں یہ ایک بہترین سفر نامہ ہے جو یورپ کے ممالک فرانس، اٹلی ، سوئٹزرلینڈ وغیرہ کے بارے میں قارئین کی بہت عمدگی کے ساتھ رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ سفرنامہ میں اچھے سفرنامہ کے تمام لوازمات موجود ہیں وہاں کی جتنی اہم مشہور عمارتیں ہیں ان کے تذکرے کے ساتھ ان کی تاریخی اور جغرافیائی اعتبار سے اہمیت اور بطور سیاح احساسات بھی شامل ہیں