لہو سے دیب جلے فلسطین کے بارے میں شاعری کا انتخاب
Author: ماہم حامد ، فلک ناز نور
Guaranteed Safe Checkout
ISBN:
Book Cover Type:
Description
|
اردو کی مزاحمتی شاعری میں فلسطین ایک اہم موضوع ہے اس پر نامی گرامی شعرا نے زبردست طبع آزمائی کی ہے اور شعری انداز میں فلسطین کے مظلوم عوام، حریت پسندوں اور نڈر فلسطینی ماؤں اور خواتین کو خراج عقید ت پیش کیا ہے۔ اس مجموعہ شاعری میں پاکستان اور انڈیا کے مایہ ناز شعرا نعیم صدیقی ، سرفراز بزمی اور دیگر شعرا کے کلام کا انتخاب شامل ہے۔ |
لہو سے دیب جلے فلسطین کے بارے میں شاعری کا انتخاب
