زندگی ذرا ٹھہرو(ناول)

Author: عطیہ ربانی

Rs.1,200 Rs.1,080 SAVE Rs.120
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN: 9786277604660

Book Cover Type:

  • Hardcover
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

ناول ” زندگی ذرا ٹہر و “ایک  پاکستانی  لڑکی کے سفر مغرب اور اس کے ذہنی کشمکش اور عملی مسائل کا احاطہ کرتا ہے۔ ناول میں ایک پاکستانی لڑکی رحل زمان پڑھنے کے لیے بلجئیم جاتی ہے ۔جہاں یونیورسٹی فیلوز سارے ہی غیر مسلم ہیں ۔ خنزیر کا گوشت کیوں نہیں کھانا ؟، اسلام وحشیانہ مذہب ہے ، یہ عورتوں کو گھروں میں قید رکھتا ہے اور شادی سے قبل لڑکی لڑکے کے تعلقات کیوں نہیں ہونے چاہئیں؟ جیسے سوالات کا جب سامنا کرنا پڑتا ہے۔

۔مرکزی کردار رحل زمان کا ہے جو مضبوط اور قابل تقلید کردار ہے ۔ناول میں حیا ، حجاب محرم غیر محرم، تعدد ازدواج جیسے موضوعات پر بھی گفتگو شامل ہے۔