گونگے لمحے (افسانہ)

Author: شفا چودھری

Rs.1,200 Rs.1,080 SAVE Rs.120
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN: 9786277604332

Book Cover Type:

  • Hardcover
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

آج کے نئے افسانہ نگاروں میں شفا  چودھری  کے فن میں پختگی کے ساتھ ساتھ نیا پن بھی ہوتا ہے۔شفا کے افسانوں میں کہانی بولتی ہے اور الفاظ کھنکتے ہیں۔ان کے افسانے قاری کو کتاب سے جڑے رہنے پر مجبور کرتےہیں۔وہ علامتی افسانہ بھی کامیابی سے لکھتی ہیں۔ان کی علامتوں کو سمجھنا بھی آسان ہے۔بلاشبہ شفا ایک بہترین اضافہ ہے۔ اس کتاب کے تمام طویل سولہ افسانے اور سترہ مختصر افسانے شامل ہیں۔ شفا چودھری کے افسانوں کی منفرد بات یہ ہے کہ وہ مختلف کرداروں پہ الزام نہیں رکھتیں. وہ شکوہ تو کرتی ہیں لیکن ان شکوؤں میں کردار واضح نہیں ہوتا. یہ چیز ان کے کرداروں کو آفاقی کردار بناتی ہے. زخم تو نظر آتے ہیں لیکن زخم دینے والوں کے بھیانک چہرے نظر نہیں آتے۔