کتابیں ہمسفر میری
Author: قانتہ رابعہ
Guaranteed Safe Checkout
ISBN:
Book Cover Type:
Description
|
یہ کتاب مختلف مصنفین کی تحریر کردہ پچاس سے زائد کتب پر قانتہ رابعہ کے لکھے تبصروں پر مشتمل ہے۔ جن کتب پر تبصرے لکھے گئے ہیں ان میں ناول، افسانے ،شاعری ، ادب اطفال، مضامین، سوانح عمری اور دیگر اصناف شامل ہیں۔ یہ کتاب مطالعے کے شوقین خواتین اور حضرات کو مختصر الفاظ میں عصر حاضر کے نمایاں اور اچھے مصنفین ، شعرا اور کالم نگاروں کی کتب سے روشناس کراتی ہے، تعلیمی اداروں، دینی مدارس اور لائبریریروں کے لیے اس نوعیت کی کتب بہت مفید اور سود مند ہوتی ہیں کیونکہ ان کے ذریعے قاری مختصر وقت میں اچھی کتب سے متعارف ہو جاتا ہے۔ |
کتابیں ہمسفر میری
