لمس آشنائی (افسانہ)

Author: فرح ناز فرح

Rs.1,000 Rs.900 SAVE Rs.100
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN:

Book Cover Type:

  • Hardcover
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

لمسِ آشنائی " ایک ایسی کتاب جو اپنے آپ میں زندگی کی تعریف بیان کرتی ہے جیسے ہم آئینہ دیکھ رہے ہوں یا جیسے کوئ فلم دیکھی جارہی ہوں جس کا عنوان " زندگی" ہو ۔ یہ کتاب چوبیس افسانوں پر مشتمل ہے ہر کہانی اپنے آپ میں ایک سبق ہے ایک حقیقت ہے جو کئ بار ہم زندگی کی مصروفیات میں بھول جاتے ہیں، افسانے متاثر کن، پلاٹ جان دار اور زبان  قاری کو  اپنی گرفت میں لینے والی ہے۔