لازوال (افسانہ)

Author: قانتہ رابعہ

Rs.1,000 Rs.900 SAVE Rs.100
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN: 9786277870294

Book Cover Type:

  • Paperback
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

لازوال  کا اسلوب نہایت سادہ اور آسان ہے کہ ہر عمر کا قاری اسے پڑھنے میں دلچسپی محسوس کرے ۔لفظوں کا استعمال بہترین ہوتا ہے کہ پڑھنے والوں کو بوجھل نہیں لگتا اور ہر موضوع کو بہترین اور مجتمع انداز سے پیش کیا کیا گیا ہے، کتاب میں شامل افسانے  زندگی کی اہم حقیقتوں کی عکاسی کرتے ہیںَ۔معاشرے کی جاہلانہ رسموں، خاندانی زندگی کے مسائل،  انسانی باطن میں حق و باطل اور نیکی اور بدی  کی کشمکش وغیرہ  ان کے افسانوں  کے   خاص موضوعات ہیں۔ ان  افسانوں کی  خوبی  ہے کہ اختتام تک قاری کو اپنے سحر میں گرفتار رکھتے ہیں