سید پورہ کی حویلی افسانے

Author: قانتہ رابعہ

Rs.1,200 Rs.1,080 SAVE Rs.120
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN:

Book Cover Type:

  • Paperback
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

افسانوی مجموعہ “سید پورہ کی حویلی” مجموعے میں سترہ افسانے شامل ہیں ۔ کاغذ کی ناؤ ‘پسند کی شادیوں کے اتار چڑھاؤ کی حقیقی منظر کشی ہے ۔ قانتہ کی کہانیوں میں معاشرے کے رشتے ،تعلق ،رویے ،اتار چڑھاؤ سوچیں جذبے اپنی حقیقی شکل میں نظر آتے ہیں ۔مسائل کی نشاندھی کے بعد ان کے بارے میں اچھا نقطہ نظر بھی دکھائی دیتا ہے۔بیشتر افسانے گھریلو، خاندانی اور سماجی موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔ جیسے افسانہ”بھری گود” ایک بے اولادی کے طعنے سنتی ماں کے دل کی آواز ہے جو اپنی دس سال بعد ہونے والی اولاد کے غم میں بھی اس بے اولادی کے لیبل سے نکلنے پر شکر گزار ہے ۔زبان کے زخموں اور تکلیف کو عمدہ طریقے سے بیان کیا گیا ہے