سدا بہار چہرے

Author: رباب عائشہ

Rs.1,200 Rs.1,080 SAVE Rs.120
Add to Wishlist

Guaranteed Safe Checkout

ISBN: 9786277604363

Book Cover Type:

  • Hardcover
Availability: In Stock Pre order Out of stock
Description

رباب عائشہ کی کتاب سدا بہار چہرے ۔ یادوں کا خوبصورت البم ہے جس میں انھوں نے اپنی زندگی کے ذاتی تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں اپنی تحریروں کو اُجاگر کیا ہے ۔ رباب عائشہ کے فکر وخیال کا کنیوس وسیع ہونے کا سبب یہ بھی ہےکہ وہ ایک طویل عرصہ صحافت کے شعبے سے منسلک رہی ہیں۔اس دوران ان کی ملاقاتیں

بے شمار نامہ گرامی شخصیات سے ہوتی رہی ہیں ۔جن میں ایسے سیاسی ،  سماجی رہنما،ادیب ،شاعر اور آرٹسٹ بھی شامل ہیں ۔ جو اپنے شعبوں میں اعلیٰ مقام رکھتے تھے ۔ رباب عائشہ نے ان سب کے ساتھ اپنی محبت ۔ شفقت اور دوستی کی ڈور کو کچھ یوں باندھے رکھا ہے۔۔ کہ وہ اپنے ساتھ قاری کو بھی ماضی کی ان ساعتوں میں لے جاتی ہیں جہاں کوئی اجنبی نہیں رہتا ۔ اور وہ شخصیت ہمارے جذباتی وجود کا حصہ معلوم ہونے لگتی ہے ان کی شخصیت کے تمام پہلو کھل کر سامنے آ جاتے ہیں۔