دل پیار کی بستی (افسانہ)
Author: قانتہ رابعہ
Guaranteed Safe Checkout
ISBN:
Book Cover Type:
Description
|
تئیس افسانوں پر مشتمل قانتہ رابعہ صکا افسانوی مجموعہ "دل پیار کی بستی" ادبی سرمائے میں گراں قدر اضافے کی حیثیت رکھتا ہے۔ قانتہ رابعہ کے افسانوں کے عنوانات ۔۔۔۔آدم بُو، ٹپکا ہوا آم، قحط الرجال، گمان دل کے، قساوت قلبی، رازِ کن فکاں، پیمانِ نو، دل پیار کی بستی، عشق سیاہ پوش، بری عورت، بے بس، ادھورے خواب، دوراہا وغیرہ۔۔۔۔ اپنے اندر ایک کشش اور تجسّس سموئے ہوئے نا صرف قاری کو قرأت پر مائل کرتے ہیں بلکہ تحریر کے ساتھ اس طرح باندھ لیتے ہیں کہ قاری کتاب مکمل کیے بغیر کتاب سے دوری نہیں اختیار کر سکتا۔ افسانوں کے موضوعات معاشرے کے مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے قاری کے لیے لمحہ فکریہ کی حیثیت اختیار کر جاتے ہیں۔ موضوعات کا تنوع مصنف کے عمیق مشاہدے اور رواں اسلوب بیان پر قدرت کا مظہر ہے۔
|
دل پیار کی بستی (افسانہ)
