ان دیکھا (ناول) ایک نوجوان کی راہ تصوف کی داستان
Author: توصیف اسلم
Guaranteed Safe Checkout
ISBN: 9786277604608
Book Cover Type:
Description
یہ ناول کہانی ہے ایک ایسے نوجوان کی جسے ایک ایسے روحانی سفر پر نکلنا پڑا جس کے بارے میں اس نے پہلے کبھی سنا بھی نہیں تھا ۔ یہ ایک ایسی ماں کی کہانی ہےجس کی روحانی وراثت نے اس کے ایک بیٹے کی جان لی اور دوسرے کو ان جانی راہوں پر ڈال دیا۔تحیر، تجسس اور معرفت پر مبنی یہ ناول قاری کو پراسرار دنیاؤں کی سیر کراتا ہے جس کی منزل اطمنیان قلب اور معرفت حق ہے۔
ان دیکھا (ناول) ایک نوجوان کی راہ تصوف کی داستان
